3-4541-573 SEBS

Testimonial

  • اپنے کریئر میں میں اس لمحے خوشی محسوس کر رہاہوں کہ دیر آید درست آید۔ یہ ٹریننگ سیشن سابقہ دورمیں کیے گئے ٹریننگ سیشنز سے انتہائی مفید رہا جس میں مجھے یہ رشک ہوا کہ میں اہنے ادارے کے بچوں اور اساتذہ میں تبدیلی کیلے بہت کچھ کر سکتا ہوں۔

Muhammad Ishfaq Ahmed (sargodha). Senior headmaster.  Experiencs: 30 yrs



  • The training sessions conducted by Sir Ejaz Bukhari were highly motivational. We learnt lot even instantly our own behaviors changed positively. We enjoyed learning very much and felt pleasure because the methodologies employed were clear and beneficial to the maximum.

Arshad Hussian(hafizabad). SSS-PLT 22 .  Experiencs: 31 yrs



  • بہت سی ٹریننگ ہوتی بھی رہتی ہیں، لی بھی جاتی ہیں اور دی بھی جاتی ہیں۔ ایسا لیکچر جو سید اعجاذ بخاری صاحب نے ہمیں دیا میں ہمیشہ اسے یاد  بھی رکھوں گی۔ بحثیت ہیڈ آف ادارہ میں اسے آئیندہ پھیلاؤں گی بھی ۔

Mrs. Kousar saleem (Lahore) senior headmistress …………Experiencs: 26 yres.



  • آپکا انداز بیان دوران ٹریننگ ایسا متاثر  کن تھا کہ جس سے  ہم نے   جینے، رہنے، ہنسنے اور نفسیات کے گر  سیکھ لیے ہیں۔ بہت ساری نئی چیزیں ملی ہیں۔  آپ جیسے لوگوں کی تعلیمی اداروں کو ضرورت ہے۔ اللہ تعالی آپکا خوش رکھے۔ آمین

Kareem bakhsh (layyah) senior head master ….Experiencs: 10 yrs



  • تعریف نہیں حقیقت ہے کہ ذندگی میں اس سے مفید ، پر اثر اور جامع لیکچر نہیں سنا ۔ اور اب  یہ احساس ہوا ہے کہ 32 سال ضائع ہو گئے ہیں اور  ایک اچھا ٹیچر نہیں بن سکا۔ اور نہ ہی ٹیچنگ کا حق ادا کر سکا ۔ کاش یہ ٹریننگ اس وقت  کی ہوتی جب سروس کا آغاذکیا تھا۔

Mr bahadur ali(Rawalpindi) senior  Subject Specialist ….Experiencs: 32 yrs



  • سید اعجا ذ بخاری صاحب کا  ٹریننگ سیشن انتہائی مفید تھا۔ سوچ میں بڑی تبدیلی کا باعث بنا۔

Tehmina safdar   (toba taik singh) senior headmistress ....Experiencs: 22 yrs



Become an instructor

There is a moment in the life of any aspiring astronomer that it is time to buy that first telescope. It’s exciting to think about setting up your own viewing station whether that is on the deck

Apply for the post